کرنل ’ر‘ ارشد کا پی ٹی آئی ‘ جنرل سیکرٹری بننا قابل تحسین ‘ مفتی عبدالقوی

کرنل ’ر‘ ارشد کا پی ٹی آئی ‘ جنرل سیکرٹری بننا قابل تحسین ‘ مفتی عبدالقوی

  

ملتان(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف علما ونگ کے سربراہ ، انچارج شکایات ومشاور ت سیل پی ٹی آئی مفتی عبدالقوی نے کہاہے کہ (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

کرنل (ر) ارشددادکا پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری بننا قابل تحسین امر ہے یہ ایک اچھا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ارشدداد کو جنرل سیکرٹری بنا دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ مفتی عبدالقوی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ارشد داد سے آج اسلام آباد میں ملاقات اور انہیں عہدہ ملنے پر مبارکباد دینے کے علاوہ شکایات سیل کے امور پر مشاورت کرینگے ۔

مفتی عبدالقوی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -