بہاولنگر ‘ ایک ہی خاندان کے 4 افراد پراسرار طور پر بیہوش ‘ حالت تشویشناک

بہاولنگر ‘ ایک ہی خاندان کے 4 افراد پراسرار طور پر بیہوش ‘ حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولنگر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چک ڈھاباں کے قریب ایک ہی خاندان کے چار افراد نیم مردہ حالت میں پائے گئے، متاثرہ خاندان کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا متاثرین میں عبدالغفور، کلثوم، نسیم اور ارم شامل ہیں عبدالغفور کی جواں سالہ بیٹی (ن) بی بی بھی (بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

پراسرار طور پر گھر سے غائب ہے جس کی تلاش جاری ہے ہسپتال عملہ کے مطابق متاثرہ خاندان کو نشہ آور اشیاء کھلائی گئی جس سے ان کی حالت غیر ہوئی مقامی پولیس بھی مصروف تفتیش ہے۔
بے ہوش