عوا می شکا یت پر ڈاکٹر کلینک پر چھا پہ غیر قا نو نی کلینسیل

عوا می شکا یت پر ڈاکٹر کلینک پر چھا پہ غیر قا نو نی کلینسیل

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) اسسٹنٹ کمشنر پبی آصف علی کا خد ریزی میں عوا می شکا یت پر ڈاکٹر کلینک پر چھا پہ غیر قا نو نی کلینک کو سیل کیا تفصیلات کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر پبی آصف علی نے عوا می شکا یا ت پر خدریزی میں پو لیس کے ہمراہ کلینک کا معا ئنہ کیا تو کلینک چلا نے والاموقع پر کو ئی اسناد پیش نہ کر سکا جس پر اے سی آصف علی نے ارشد کا کلینک کو غیر قا نو نی قرار دیا جس کو موقع پر سیل کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -