فاتح رحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

فاتح رحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ کرکنڑی کے فاتح رحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کانمازجنازہ آج بروزمنگل صبح دسے بجے اداکیاجائیگامرحوم مقبول زمان، مورشیدزمان ،میرعالم اورحبیب الرحمان،اجمل خان ،حفیظ الرحمان کے والد جبکہ نظرمحمدکے بھائی تھے ۔تمام دوست واحباب سے نمازجنازے میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔