ایف ڈی اے میں ہر قسم کے تبادلوں پر پابندی عائد

ایف ڈی اے میں ہر قسم کے تبادلوں پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹیو فاٹا ترقیاتی ادارہ ((FDAکے تبادلے اور مجوزہ فاٹا اصلاحات میں ایف ڈی اے کے دوبارہ تعین شدہ کردار کے نتیجے میں چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نوید کامران بلوچ نے ایف ڈی اے میں ہر قسم کی بھرتیوں کا عمل فوری طور پر روک دینے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طورپر کیا گیا ۔