ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم کا پبی نو شہرہ اکو ڑہ کے بازاروں میں کریک ڈاؤن

ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم کا پبی نو شہرہ اکو ڑہ کے بازاروں میں کریک ڈاؤن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان) ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم کا پبی نو شہرہ اکو ڑہ کے بازاروں میں کریک ڈاؤن اور چھا پوں کے دوران 16لیبار ٹریوں11 ڈینٹل کلینکوں7میڈیکل کلینک 2میڈیکل سٹوروں 2 ایکسرے یو نٹ سیل کر دیئے ایک آپریشن تھیٹر 2 ڈاکٹروں اور ایک لیبار ٹری کو رجسٹریشن کے لئے نوٹس جاری چھا پوں کے دوران ایک درجن سے زائد ایل ایچ ویزکلینکوں کو چھوڑ کر روپوش ہو گئیں ہیلتھ کیئر کمیشن کی جا نب سے عطا ئیوں لیبار ٹریوں ڈینٹل کلینکوں ایکسرت آپریشن تھیٹروں کی رجسٹریشن نہ کر نے والوں کے خلاف کریک ڈاؤں جاری رہے گا تفصیلات کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن خیبر پختونخوا کے سی ای او کی ہدا یت پر ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف انسپکٹر اسد اللہ سینئر انسپکٹر محمد اسحاق خان انسپکٹر نو شہرہ امان اللہ خان مروت انسپکٹر شفقت مرزا انسپکٹر سا جد اللہ انسپکٹر وارث خان انسپکٹر وارث خان نے پبی بازار نو شہرہ صدر بازار اکو ڑہ خٹک اور چارسدہ میں 75 کلینکوں لیبار ٹریوں ایکسرے یو نٹوں ڈینٹل کلینکوں اور عطا ئی ڈاکٹروں کے کلینکوں کو چیک کیا جس میں پبی میں جہا نگیر ایکسرے ڈینٹل کلینک الخد مت لیبار ٹری مد ینہ میڈیکل لیبار ٹری ڈاکٹر کلینک حسن ڈینٹل کلینک جا وید کلینک اینڈ لیبار ٹری نور بہادر کلینک نیو الشفاء کلینک الشفاء ڈینٹل کلینک نو ید کلینکل لیبار ٹری نو شہرہ میں شفاء ڈینٹل کلینک سٹی میڈیکل لیبار ٹری پا پولرمیڈیکل لیبار ٹریانٹر نیشنل میڈیکل لیبار ٹری شمع کلینکل لیبار ٹریآپر یشن تھیٹر کرنل (ر) ڈاکٹر مبشر جس میں آئی سی یو بلڈ بینک اور رجسٹریشن نہ ہو نا نواب ڈینٹل کلینک صا بر میڈیکل سٹور اکوڑہ خٹک میں شاہ ڈینٹل کلینک اینڈ لیبار ٹری زمان ایکسرے شفاء کلینکل لیبار ٹری ہیلتھ کیئرلیبار ٹری چارسدہ میں قا ضی عا مر عبداللہ کلینک صادق میڈیکل لیبار ٹری الشفاء ڈینٹل کلینک اشفاق ڈینٹل کلینک قا سم ڈینٹل کلینک عامر زیب میڈیکوز راشد میڈ یکوز ڈاکٹر ارشد کلینک رضوان اللہ کلینک اینڈ لیبار ٹری حا مد خان کلینک عبد اللہ کلینک عثمان شاہ کلینک عنا یت اللہ کلینک انعام اللہ کلینک کو سیل کیا اور 12 کلینکوں ڈینٹل کلینکوں آپریشن تھیٹر اور لیبار ٹر یوں کو رجسٹریشن کے لئے نو ٹس جاری کئے