مٹہ ،شدید ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے مویشی ہلاک
مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) مٹہ کی علاقہ اوروں اوناڈھیرئی میں شدید ژالہ باری میں اسمانی بجلی گرنے 18بھیڑیں ہلاک جانی نقصان نہیں ہوا علاقے میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری کی بعد پوری علاقہ برفباری کی منظر پیش کرتے تھے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ تحصیل کی دوردراز پہاڑی علاقہ اواروں میں مسمی شاہ عالم ولد چمن سکنہ اوناڈھیرئی جس کی بھیڑیں علاقے میں موجود تھی شدید ژالہ بھاری میں اسمانی بجلی کی گرنے سے اٹھارہ بھیڑے موقع پر ہلاک ہوئے جبکہ موقع پر موجود افراد بال بال بچ گئے ادھر علاقے میں تاریخ کی بد ترین ژالہ باری کی بعد پوری علاقے میں کئی گھنٹے بعد بھی برفباری ہونے کی منظر پیش کرتے تھے بھیڑوں کی مالک کی مطابق انکے تین لاکھ ساٹھ ہزار روپے کا نقصان ہوچکا ہے