صالح محمدکی والدہ بقضائے ا لٰہی انتقال کرگئیں

صالح محمدکی والدہ بقضائے ا لٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)یونین کونسل خارمحلہ کرکنڑی جمعیت علماء اسلام کے کارکن صالح محمدکی والدہ بقضائے لٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ محمودخان اورسلطان محمود کی بھی والدہ جبکہ ملنگ جان کی بھاوج تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔