حاجی سردار خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

حاجی سردار خان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان(بیورورپورٹ ) ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبر حاجی سردار خان کی والدہ ماجدہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئی تھیں کی رسم قل بروز منگل اللہ دادخیل نالی پار میں اداکی جائے گی ۔