پشتو ادبی تحریک مردان کا پندرواں روزہ اجلاس

پشتو ادبی تحریک مردان کا پندرواں روزہ اجلاس

  

مردان ( بیورورپورٹ)پشتو ادبی تحریک مردان کا پندرواں روزہ اجلاس مقامی اخبار کے دفترمیں منقعد ہوا ۔اجلاس کی صدرات اکرم نازی نے کی اجلا س میں وصال قریشی،ساجد محمد شائق،محمد اقبال خٹک ،نیک محمد سیفی،وصال بغدادوال،سید افضل شاہ،احسان اللہ زریان،حمید ہاتف،فرید احمد اثرجان،رحمان عادل قریشی اور صفدر علی صائم نے شرکت کی اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کی اجلاس میں سابقہ اجلاس کی روداد سنائی اجلاس میں سید افضل شاہ نے اپنے تکل کو تنقید کے لیے پیش کیا جس پر تمام شعراء نے اپنے اپنے رائے پیش کی۔اجلاس میں مختلف موذں پر بحث کی گئی اور آنے والے اجلاس میں اثر جان اپنا غزل تنقید کے پیش کرینگے ۔اجلا س میں صدراتی خطبے میں اکرم نازی نے کہا کہ ہم سب مل کر اپنے پشتو زبان کی خدمت کرینگے اور تمام ممبر پر زور دیا کہ غزل،نثر اور نظم پر زیادہ توجہ دے کیو نکہ آج اس کی ضرورت ہے آخر میں مشاعرہ ہوا جس میں تمام شرکہ نے اپنے اپنے غزل پیش کیا اور داد وصول کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -