پولیس مقابلے کے مجرم کی میں سزا کے خلاف اپیل منظور

پولیس مقابلے کے مجرم کی میں سزا کے خلاف اپیل منظور

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پولیس مقابلے کے مجرم کی میں سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی ہے ۔پیر کو عدالت نے ملزم کامران قاضی کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا،پراسیکیوشن ملزم کہ سزا کو برقرار رکھنے کے لیے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی عدالت کاکہنا تھا کہ ملزم کامران کے خلاف کوئی دوسرا کیس نہیں ہے تو جیل سے رہا کیا جائے،پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے 2015 میں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ کرکے وسیم کو زخمی کیا تھا،انسداددہشت گردی عدالت نے ملزم کو 10 سال قید کی سزا سنائی تھی

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -