لیاقت آباد میں بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لیاقت آباد میں بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں لیاقت آباد سے بچے کے اغوا کی کوشش بنا کر ملزم کوگرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد بی ون ایریا سیبچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ اغوا کار دس سالہ بچیکو اغوا کرکے فرار ہورہا تھاکہ محلے کے بچوں کے شور کرنے اور بچے کے والد کا پیچھا کرنے پر ملزم بچہ پھینک کر فرار ہونے لگا۔اسی دوران گشت پر موجود پولیس موبائل نے موقع پر پہنچ کر ملزم کوگرفتار کر لیا ہے۔

Back

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -