راولپنڈی کینٹ،بغیرنقشہ،غیرقانونی تعمیرات 38بلڈنگ مالکان کونوٹسز
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)راولپنڈی کینٹ کے علا قو ں سے غیر قا نی تعمیرا ت اور بغیر نقشہ جا ت کے خلاف کا روا ئی38بلڈ نگ ما لکا ن کو نو ٹسزتر جما ن کینٹ بورڈکے مطا بق راولپنڈی کینٹ بورڈ کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول کے عملے نے غیر قانونی بلڈنگ کے خلاف کاروائی میں کینٹ کے علاقوں ما ربل فیکٹری ،عثمانیہ کالونی فاروق آباد ، مصریال روڈ ، قائد اعظم کالونی اور پشاورروڈ ,احمد آباد کے علاقوں میں غیر قانونی تعمیرات اور بغیر نقشہ کی تعمیرات پر 38بلڈنگزما لکا ن کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے نوٹس دیے اور ہدا یا ت جا ری کیں کہ وہ اپنے نقشے جلد از جلد کنٹو نمنٹ بو رڈ کے دفتر میں جمع کر وا ئیں بصو رت دیگر غیر قا نو نی عما را ت گرا دی جا ئینگی ۔ راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کا تجا وزا ت کنند گا ن کے خلا ف آپریشن کے دورا ن 5ٹرک سا ما ن ضبط تفصیلا ت کے مطا بق کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسرکی خصو صی ہدا یا ت پر تجا وزا ت کے سلسلہ میں آپر یشن روزا نہ کی بنیا د پر کیا جا تا ہے تجا وزات کے خلا ف آپر یشن میں قا نو نی کا روا ئی کر تے ہو ئے کینٹ کے مختلف علا قو ں صدر، بینک روڈپشاورروڈ، ،پیر ودہائی موڑاوربکرا منڈی کے علا قو ں 5ٹر ک سا ما ن قبضہ میں لےئے اور کینٹ کے مختلف علا قو ں سے غیر قا نونی آویزا ں کیے گئے لا تعداد بینر ز اور پو سٹر اتادےئے وا ضع رہے کہ ایسے بینر ز کچھ عر صہ بعد علا قہ کی خو بصو رتی کو تبا کر دیتے ہیں ۔کنٹو نمنٹ بورڈ راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے مختلف علاقوں میں غیر معیاری صفائی کے متعلق کاروائی کے دوران نو ٹسز جا ری تر جما ن کینٹ بورڈ قیصر محمو د کے مطا بق راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نے کینٹ کے مختلف علاقوں صدر ،پشاور روڈ،آلہ آباد میں موجود25فوڈ پوائنٹس چیک کیے گئے جس میں 14 فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس کے کاروبار کر نے پر شو کا ز نوٹسز جا ری کےئے اور16اشیاء کے نمونہ جات حاصل کیے جن کو ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیا گیا ،فوڈ برانچ کا عملہ روزانہ کی بنیاد پر کینٹ کے مختلف علاقوں میں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق کاروائی کر رہا ہے اس ضمن میں کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر سبطین رضا نے سخت ہدا یا ت جا ری کر رکھی ہیں کہ کینٹ کے رہا ئشیوں کومعیا ری اشیا ء کی فرا ہمی یقینی بنا ئی جا ئے اور خلاف ورزی کر نے وا لے نا عا قبت اندیشو ں کے سا تھ سختی سے نمٹا جا ئے جبکہ فو ڈ برا نچ کو ہ ڈپٹی کنٹو نمنٹ ایگز یکٹیو آفیسر بلا ل رشیداور چیف سینٹری انسپکٹر وا رث بھٹی بھی نگرا نی کر رہے ہیں ۔