سوشل میڈیا کی ٓازادی متاثر کئے بغیر خبروں کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی : فواد چودھری

سوشل میڈیا کی ٓازادی متاثر کئے بغیر خبروں کیخلاف کارروائی کرنا ہو گی : فواد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چودھری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی آزادی متاثر کئے بغیر ہمیں جعلی خبروں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر گزشتہ روز وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چودھری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سوشل میڈیا پر جعلی نوٹیفکیشنز اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں لہٰذاسوشل میڈیا کی آزادی متاثر کئے بغیر ہمیں جعلی خبروں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔