را ت کی تا ریکی میں وزیر کا جیل کا دورہ سوالیہ نشان ہے ،مرتضیٰ وہاب

را ت کی تا ریکی میں وزیر کا جیل کا دورہ سوالیہ نشان ہے ،مرتضیٰ وہاب

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلا عا ت ،قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ پنجا ب کے وزیر جیل خا نہ جا ت زوار حسین کا را ت کی تا ریکی میں مشکو ک افرا د کے ساتھ جیل کا دورہ نیشنل ایکشن پلا ن پر سوالیہ نشا ن ہے ۔یہ با ت انہو ں نے اپنے بیا ن میں کہی ۔انہو ں نے کہا کہ پنجا ب کے وزیر جیل خا نہ جا ت نے سادہ کپڑو ں میں ملبو س6 افرا د کے ہمرا ہ پنجا ب کی کو ٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا اور مختلف مقد ما ت میں قید ملزموں سے بات چیت کی ۔واضح رہے کہ کو ٹ لکھپت جیل میں کا لعدم تنظیمو ں کے کا ر کنو ں کے علا وہ سنگین جرا ئم میں ملوث قیدی سزائیں کا ٹ رہے ہیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ ہما را ملک پہلے ہی دہشت گر دی کی وجہ سے جا نی اور ما لی نقصا ن سے دوچا ر ہو چکا ہے ۔کا لعدم تنظیمو ں نے فو ج کے افسرا ن اور جوا نو ں کے ساتھ بے گنا ہ شہر یو ں کو شہید کیا ہے ۔ان لو گو ں کے ساتھ را ت کی تا ریکی میں ملا قا ت کر نا ملکی سیکیو ر ٹی پر سوا لیہ نشا ن ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اس خبر میں سچا ئی نہ ہو ئی تو یہ بات اخبا را ت میں کیسے شا ئع ہو ئی ۔وہ چھ نا معلو م افرا د کو ن تھے جو صو با ئی وزیر کے ہمرا ہ جیل میں ان کے ساتھ دو ر ے پر گئے ۔ہما را ملک پہلے ہی اس طر ح کے وطن دشمن عنا صر کے ہا تھو ں زخم خو ر دہ ہے اور اس پر ستم یہ ہے کہ حکومتی وزیر رات کی تا ریکی میں مشکو ک افرا د کے ہمرا ہ جیل کے دورے کر رہے ہیں جو نیشنل ایکشن پلا ن کی خلا ف ورزی ہے ۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -