کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کے اشتہارات شائع کر دیئے

کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کے اشتہارات شائع کر دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس نے لاپتہ بچوں کی تلاش کے لیے اشتہارات شائع کر دیئے ہیں،جس میں بچوں کی تصاویر، عمریں اور تاریخ گمشدگی درج ہے۔پولیس کے مطابق لاپتہ بچوں کی گمشدگی کے لیے ہیلپ لائن بھی قائم کی گئی ہے، جبکہ بچوں کی گمشدگی سے متعلق 1183 پرشکایات درج کرائی جاسکتی ہیں۔والدین بچوں کی گمشدگی کی اطلاع چائلڈ پروٹیکشن سیل پر بھی دے سکتے ہیں۔