وزیرصحت پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیزکے وائس چانسلرزسے ملاقات،شعبہ صحت میں اصلاحات کے لئے مشاورت

وزیرصحت پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیزکے وائس چانسلرزسے ملاقات،شعبہ صحت میں ...
وزیرصحت پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیزکے وائس چانسلرزسے ملاقات،شعبہ صحت میں اصلاحات کے لئے مشاورت

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیکل یونیورسٹیزکے وائس چانسلرزسے ملاقات کی جس میں شعبہ صحت میں اصلاحات کے لئے مشاورت کی گئی ۔

میڈیکل یونیورسٹیزکے وائس چانسلرزسے ملاقات میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکا کہنا تھا کہ وی سی صاحبان اپنے ملحقہ میڈیکل تعلیمی اداروں میں معیاریقینی بنائیں،کے پی میں شعبہ صحت میں اصلاحات کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے،برین ڈرین کسی بھی ملک کے لیے نیک شگون نہیں، ملک کو اچھے ڈاکٹرز کی بہت ضرورت ہے۔

مزید :

قومی -سیاست -علاقائی -پنجاب -لاہور -