بھارت کا الزامات پر مشتمل خط، پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ

بھارت کا الزامات پر مشتمل خط، پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ
بھارت کا الزامات پر مشتمل خط، پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے الزامات پر مشتمل خط پاکستان کو ارسال کردیا جس پر پاکستان نے بھی جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق خط میں مختلف نوعیت کے الزامات لگائے گئے ہیں جن میں ممبئی حملوں، لشکر طیبہ سمیت مختلف نکات لکھے گئے ہیں۔ یہ خط بھارتی ہائی کمشنر کی طرف سے پاکستان کی سیکرٹری خارجہ کو لکھا گیا جس پر سیکرٹری خارجہ نے متعلقہ حکام سے مشاورت کی اور بھارت کو جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔