روضہ رسولﷺ کی چابی کے خادمین شیخ علی اور دبئی کی شہزادی کی لاہور آمد

روضہ رسولﷺ کی چابی کے خادمین شیخ علی اور دبئی کی شہزادی کی لاہور آمد

  

لاہور(ویب ڈیسک)سعودی عرب سے روضہ رسولﷺ کی چابی کے خادمین شیخ علی نوری محمد دبئی سے لاہور پہنچ گئے۔

خادمین لاہور میں مصروف دن گزاریں گے جبکہ دبئی کے وزیر اعظم کی بیٹی شہزادی مریم بنت راشد بنت سعید ایک روزہ دورے پر دبئی سے لاہور پہنچ گئیں۔دبئی کے وزیر اعظم کی بیٹی کی آمد سے قبل تمام سیکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے اور گیارہ رکنی وفد کو سخت سیکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے روانہ کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -