آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں ایسے کھلاڑی کو شامل کر لیا گیا کہ شاہد آفریدی بھی دنگ رہ گئے ، وہ کونسا کھلاڑی ہے ؟ حیران کن خبر آ گئی

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں ایسے کھلاڑی کو شامل کر لیا گیا کہ شاہد آفریدی ...
آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں ایسے کھلاڑی کو شامل کر لیا گیا کہ شاہد آفریدی بھی دنگ رہ گئے ، وہ کونسا کھلاڑی ہے ؟ حیران کن خبر آ گئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں حفیظ کی ٹیم میں اچانک اینٹر پر حیرانگی کا اظہار کیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ ایشیاکپ میں کھلاڑیوں سے توقعات پوری نہ ہوسکیں،آسٹریلیاکیخلاف ٹیسٹ سیریزمیں حفیظ کی اچانک انٹری حیران کن تھی،ڈومیسٹک کرکٹ کے بہترین پرفارمرفوادعالم کوپھرنظراندازکردیاگیا،ڈومیسٹک کرکٹ ختم یاکارکردگی دکھانےوالوں کوموقع دیاجائے، فوادعالم کوآسٹریلیاکیخلاف اے ٹیم کاحصہ ضرورہوناچاہیے تھا۔

مزید :

قومی -