ایک سے زائدحلقوں سے الیکشن لڑنےوالوں سے متعلق قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

ایک سے زائدحلقوں سے الیکشن لڑنےوالوں سے متعلق قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
ایک سے زائدحلقوں سے الیکشن لڑنےوالوں سے متعلق قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک سے زائدحلقوں سے الیکشن لڑنےوالوں سے متعلق قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع کر ادی گئی ۔

ایک سے زائدحلقوں سے الیکشن لڑنےوالوں سے متعلق قراردادپنجاب اسمبلی کے رکن شیخ علاؤالدین نے جمع کرائی۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایک سے زائدحلقوں سے الیکشن لڑنےوالے امیدواروں کوایک سے2کروڑالیکشن کمیشن کے اکاؤنٹ میں جمع کرانے کاپابندکیاجائے اور صوبائی امیدوارکے لئے ایک کروڑجبکہ قومی اسمبلی کے امیدوارکے لئے2کروڑروپے کی حدمقررکی جائے۔اس طرح قرارداد پرعمل درآمدسے قومی خزانے اورمخالف امیدوارپر مالی بوجھ نہیں پڑے گا۔

مزید :

قومی -سیاست -علاقائی -پنجاب -لاہور -