11ماہ میں 476کرپٹ افراد کو گرفتارکرکے 2410 ملین کی ریکوری کی:جسٹس (ر) جاوید اقبال

11ماہ میں 476کرپٹ افراد کو گرفتارکرکے 2410 ملین کی ریکوری کی:جسٹس (ر) جاوید اقبال
11ماہ میں 476کرپٹ افراد کو گرفتارکرکے 2410 ملین کی ریکوری کی:جسٹس (ر) جاوید اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین نے میگاکرپشن کی کےسزمیں ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانے کو اولین ترجیح قرار دے دیا۔
نجی ٹی وی چینل”جیونیوز“ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال کی زیر صدارت اجلا ہو ا جس میں پنجاب کی56کمپنیوں کے کیسزمیں تحقیقات اوران میں پیشرفت پرغورکیا گیا ،اس موقع پر چیئرمین نیب نے کہاکہ میگاکرپشن کیسزکو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے،کرپشن فری پاکستان کےلئے پرعزم ہیں، 11ماہ میں 476 افراد کو گرفتار کیا گیا،بدعنوان افرادسے2410ملین برآمدکرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے،ہاو¿سنگ سوسائٹیوں سے لوٹی گئی جمع پونجی واپس دلائیں گے،انکوائریاں،تحقیقات بروقت مکمل نہ کرنیوالے افسران کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔