سشما سوراج کی پاکستان کے خلاف تقریر اپنے ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے تھی: ششی تھرور

سشما سوراج کی پاکستان کے خلاف تقریر اپنے ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے تھی: ششی ...
سشما سوراج کی پاکستان کے خلاف تقریر اپنے ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے تھی: ششی تھرور

  

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی کانگریس رہنما ششی تھرور نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پاکستان کے خلاف تقریر صرف اپنے ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے تھی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کیرالہ سے رکن لوک سبھا ششی تھرور نے سشما سوراج کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ سشما سوراج نے صرف پاکستان کے خلاف بات کی جو اپنے ووٹرز کو خوش کرنے کیلئے تھی،بھارت کی مثبت اور تعمیری تصویر دنیا کے سامنے نہیں رکھی۔

مزید :

بین الاقوامی -