افغانستان،ڈرون حملہ، 2طالبان کمانڈر ہلاک

افغانستان،ڈرون حملہ، 2طالبان کمانڈر ہلاک
افغانستان،ڈرون حملہ، 2طالبان کمانڈر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (صباح نیوز)افغانستان میں اتحادی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 2طالبان کمانڈر ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبے کنڑ میں اتحادی فوج نے ڈرون حملے میں طالبان کے ریڈ یونٹ کمانڈروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جبکہ یہ حملہ اسمار ضلع کے نواح میں کیا گیا۔ہلاک ہونے والے طالبان کے کمانڈروں کی شناخت محمد یوسف اور ملا ایوب کے نام سے ہوئی ، حملے میں گاڑی میں موجود ہتھیار بھی تباہ کر دیئے گئے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -