مشہور چینی کمپنی ’’ہواوے ‘‘ کی دبئی میں رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی سپرسٹار ماڈل مہوش حیات اور سنگر عاصم اظہر کی دلچسپ گفتگو آپ بھی دیکھئے

مشہور چینی کمپنی ’’ہواوے ‘‘ کی دبئی میں رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی ...
مشہور چینی کمپنی ’’ہواوے ‘‘ کی دبئی میں رنگا رنگ تقریب میں پاکستانی سپرسٹار ماڈل مہوش حیات اور سنگر عاصم اظہر کی دلچسپ گفتگو آپ بھی دیکھئے

  

ہواوےکے سمارٹ فون پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کئے جاتے ہیں اس کی ایک بڑی اور اہم وجہ ہم عصر کمپنیوں سام سنگ،ایچ  ٹی سی اور ایل جی سمیت  دیگر  کے مقابلے میں اس کمپنی کے موبائل فون کی قیمتوں میں کمی بتائی جاتی ہے جبکہ فیچرز کم و بیش وہی ہوتے ہیں جو مہنگے فونز میں پائے جاتے ہیں ۔انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کی حال ہی میں جاری کی گئی رپورٹ  کے اعداد و شمار کے مطابق  چینی موبائل فون کمپنی’’ ہواوے‘‘  سام سنگ اور امریکی کمپنی ایپل کو پیچھے چھوڑ کر جدید فون بنانے اور فروخت کرنے والی سب سے بڑی کمپنی بن چکی ہے۔ہواوے کمپنی کی جانب سے سمارٹ فون آنر 8 x کی  رنگا رنگ افتتاحی تقریب دبئی میں منقعد کی گئی جس میں مشہور پاکستانی ماڈل مہوش حیات ،معروف سنگر عاصم اظہر  سمیت دیگر ستاروں نے شرکت کی ،اس تقریب کا آنکھوں دیکھا حال یاسر شامی بتا رہے ہیں آپ بھی دیکھئے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -