ناجائز تجاوزات اور قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن ، کیا تاجروں کی شکایات درست ہیں ؟جانئے

ناجائز تجاوزات اور قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن ، کیا تاجروں کی شکایات درست ...
ناجائز تجاوزات اور قبضہ گروپوں کے خلاف آپریشن ، کیا تاجروں کی شکایات درست ہیں ؟جانئے

  

وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے پنجاب میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ کیا اور اب اس پر عملدرآمد بھی شروع ہو گیا ہے ،وزیر اعلٰی پنجاب کا کہنا ہے کہ قبضہ گروپوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن طاقتور مافیا سے شروع کیا جائے گا اور زمینوں پر قبضوں اور  تجاوزات پر قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔یٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور نے بھی ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے،ضلعی انتظامیہ اور میٹرپولیٹن کارپوریشن باہمی اشتراک سے آپریشن کر رہے ہیں تاہم طے کیا گیا ہے کہ ایک زون دوسرے زون میں غیرجانبدار ہو کر آپریشن کرے گا، پہلے مرحلے میں 12روزہ آپریشن جاری رہے گا جبکہ ریزرو پولیس اور متعلقہ محکموں کے اہلکار بھی آپریشن کرنے والی ٹیموں کے ہمراہ موجود ہوں گے ،انار کلی بازار میں ہونے والے آپریشن میں تاجر برادری کے کیا خدشات ہیں اور ان میں کتنی صداقت ہے ؟آپ بھی جانئے ۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -