معاشرے کی زبوں حالی کی اصل وجہ کیا ہے ؟جانئے

معاشرے کی زبوں حالی کی اصل وجہ کیا ہے ؟جانئے
معاشرے کی زبوں حالی کی اصل وجہ کیا ہے ؟جانئے

  

آج پاکستان کے معاشرے کی زبوں حالی ہمارے سامنے ہے اور اس کی بربادی و تباہی اور زوال کے قصے ہر خاص و عام کی زبان پر ہیں۔والدین پریشان،عورتیں اور بچیاں خوفزدہ ہیں،ہر طرف انسانی شکل میں درندے ہی درندے دکھائی دیتے ہے، جنگل کے قانون کا راج ہے جہاں فتح طاقتور کی ہی ہوتی ہے۔سیاستدان ،اشرافیہ اور حکمران طبقہ اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہوچکا ہے، تشدد، تعصب، عصبیت ہمارا معاشرتی طرہ امتیاز بن چکا ہے، مسلم معاشرہ میں گدھوں سمیت حرام جانوروں کے گوشت کی فروخت کا کاروبار عروج پر ہے۔انصاف ایک ایسا خواب ہے جس کا حصول پاکستان میں اب ممکن نہیں رہا اور اس کا تصور بھی اب محال ہو چکا ہے۔ داناؤں نے اپنی کتب میں اس بات کا بار بار ذکر کیا ہوا ہے کہ انصاف کسی بھی قوم کی زندگی کو توانا رکھتا ہے اگر ۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -