’’مجھے سرخ رنگ کا موبائل اس لئے پسند ہے کہ یہ ۔۔۔‘‘مشہور اداکارہ منشا پاشا نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

’’مجھے سرخ رنگ کا موبائل اس لئے پسند ہے کہ یہ ۔۔۔‘‘مشہور اداکارہ منشا پاشا ...
’’مجھے سرخ رنگ کا موبائل اس لئے پسند ہے کہ یہ ۔۔۔‘‘مشہور اداکارہ منشا پاشا نے ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ بھی مسکرا دیں گے

  

پاکستانی فلم ’’چلے تھے ساتھ‘‘ سے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی مشہور اداکارہ اور ماڈل منشا پاشا جلد ہی پاکستان کے صنعتی حب ’کراچی‘ پر بننے والی فلم میں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔کراچی کے جرائم، رومانس اور پراسراریت پر بننے والی یہ فلم منشا پاشا کی دوسری فلم ہوگی،اور اس فلم کو  آئندہ برس ریلیز کیا جائے گا۔منشا پاشا نے اس اس سے قبل کئی مشہور ڈراموں اور شوز میں حصہ لیا ۔دبئی میں مشہور چینی کمپنی ’’ہواوے ‘‘ نے اپنے نئے موبائل  ’’آنر 8 ایکس ‘‘کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جبکہ اس پر وقار تقریب میں پاکستانی سٹارز مہوش حیات ،عاصم اظہر اور منشا پاشا سمیت دیگر ستاروں  نے بھی شریک ہو کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے ،اس تقریب میں ’’ڈیلی پاکستان‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے منشا پاشا کا کہنا تھا کہ وہ اس تقریب میں شریک ہو کر بہت خوش ہیں ،انہوں نے گفتگو میں موبائل فونز کے حوالے سے اپنی ذاتی پسند اور نا پسند کے بارے میں بھی گفتگو کی ،آپ بھی دیکھئے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -