ترکی کے لیے جرمن ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں کمی

ترکی کے لیے جرمن ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں کمی
ترکی کے لیے جرمن ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں کمی

  

برلن(این این آئی)نئی جرمن حکومت کے قیام کے بعد ترکی کے لیے جرمن ہتھیاروں کی فروخت میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

عرب ٹی وی کے مطابق بتایا گیا ہے کہ 14 مارچ سے اب تک ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت سے متعلق فقط 16 برآمدی اجازت نامے جاری کیے گئے، جن کی مالیت ایک ملین یورو سے کم تھی۔ پارلیمان میں ایک سوال کے جواب میں جرمن وزیر اقتصادیات نے بتایا کہ یکم جنوری سے 14 مارچ تک کے عرصے میں ترکی کے لیے ایسے 34 اجازت نامے جاری کیے گئے تھے، جن کے ذریعے نو اعشاریہ سات ملین یورو کے ہتھیار انقرہ حکومت کے حوالے کیے گئے۔

مزید :

بین الاقوامی -