چیئرمین فیئر ڈیل مارکیٹنگ کو ایشین بزنس ایوارڈ دینے کا اعلان 

  چیئرمین فیئر ڈیل مارکیٹنگ کو ایشین بزنس ایوارڈ دینے کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)چوہدری عبد الرؤف چیئرمین فیئر ڈیل مارکیٹنگ اسلام آباد کو پراپرٹی مارکیٹنگ میں نمایاں خدمات پر ایشین بزنس ایوارڈ کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے اس بات کا فیصلہ ایوارڈز کمیٹی کے ایک اجلاس میں جو کہ چیئرمین ایوارڈز کمیٹی پیر سید سہیل بخاری گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا میں کیا گیا ہے۔ ایوارڈز تقریب 23اکتوبر  کو پی این سی اے آڈیٹوریم اسلام آباد میں ہوگی جس میں میڈیا اور بزنس سے متعلقہ افراد و شخصیات کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔ ایک ثقافتی پروگرام بھی تقریب کا حصہ ہوگا۔