سعودی بحریہ کے دستے پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے 

سعودی بحریہ کے دستے پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے ...
سعودی بحریہ کے دستے پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی بحریہ کے دستے پاک بحریہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔العربیہ نیوز کے مطابق سعودی فورسز کے یونٹ آج ساحلی شہر کراچی پہنچ گئے،مشقوں میں سعودی بحریہ کے جہاز شریک ہوں گے۔سعودی عرب کی بری اور بحری افواج ماضی میں بھی پاکستانی فورسز کے ساتھ کئی مرتبہ مشقوں میں حصہ لے چکی ہیں۔ 

مزید :

قومی -