مہلک کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ، 39 مزید کیسز سامنے آگئے

مہلک کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ، 39 مزید کیسز سامنے آگئے
مہلک کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق ، 39 مزید کیسز سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس مزید ایک زندگی نگل گیا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں  39 نئے کیسز سامنے آئے ۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ  24 گھنٹون میں  10 ہزار 371 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے  39 مثبت نتائج آئے ۔  یہ  0.38 فیصد بنتا ہے ۔

این آئی ایچ کے مطابق 46 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے ۔