سیف علی خان سے شادی کے بعد بالآخر کرینہ کپور کھل کر بول پڑیں

سیف علی خان سے شادی کے بعد بالآخر کرینہ کپور کھل کر بول پڑیں
سیف علی خان سے شادی کے بعد بالآخر کرینہ کپور کھل کر بول پڑیں
سورس: Instagram/kareenakapoorkhan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ کی سٹار اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں جنہیں سیف علی خان جیسا جیون ساتھی ملا ہے۔

بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو میں بیوٹی کوئین کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد نہ تو ان میں کوئی تبدیلی واقع ہوئی اور نہ ہی ان کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اب بھی پہلے جیسی ہی آزادانہ زندگی گزار رہی ہیں‘ انہوں نے اپنے نجی معاملات اور کیریئر میں توازن برقرار ر کھا ہوا ہے کرینہ کا کہنا تھا کہ سیف انہیں ہر معاملے میں مفید مشورہ دیتے ہیں‘ وہ خوش نصیب ہیں یہ انہیں سیف جیسا جیون ساتھی ملا ہے۔

مزید :

تفریح -