انگلینڈ سے سریز ہارنے کے بعد بابر اعظم کا بیان

انگلینڈ سے سریز ہارنے کے بعد بابر اعظم کا بیان
انگلینڈ سے سریز ہارنے کے بعد بابر اعظم کا بیان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے بڑا ٹارگٹ دیا جس کا پریشر تھااور بلے باز آوٹ ہوتے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈنگ کے دوران ہم نے بہت سے کیچز چھوڑے ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سریز ہمارے لیے بہت اہم تھی ، اس میں بہت سی چیزیں ہمارے سامنے آئیں جس کے بارے میں بیٹھ کر بات کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سریز میں باولنگ اچھی رہی ، حارث روف نے بہت اچھی باولنگ کی ۔ 

مزید :

کھیل -