آل پاکستان پی وی سی اینڈ پلاسٹک پائپ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس
لاہور ( کامرس رپورٹر )آل پاکستان پی وی سی اینڈ پلاسٹک پائپ مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس جس کی صدارت ریجنل چیئرمین حاجی محمود احمد نے کی سالانہ الیکشن منسوخی کی وجہ سے موجودہ عہدیداروں کو ایکسٹینشن ملنے پر مبارکباد دی گئی ایسوسی ایشن کو مزید فعال کرنے پر تجویز پرغور کیا گیا اجلاس میں سابق چیئرمین حاجی گل محمد ،نسیمِ شاہد مغل ،اشرف حسن ، فصیل نثار مغل سمیت ایگزیکٹو ممبران حامد اسلم ،راجہ عمر نواز فیصل عزیز، ، مرزا اشتیاق ، احمد،چیف الیکشن کمشنر،حاجی محمد افضل ،رانا اجمل ، کاشف نسیمِ ،ذیشان ہمایوں ،حاجی امتیاز دیگر نے خطاب کیا ، سینئروائس چیئرمین ریجنل حاجی محمود نے سال 2024 پما سٹاف جنرل سیکرٹری شیخ مقصود علی ،ڈپٹی سیکرٹری میاں نقی اعزاز کے لیئے بہترین کارکردگی پر خصوصی بونس کا اعلان کیا ۔