بینکس،مالیاتی ادارے  تین روز بعد دوبارہ کھل گئے

    بینکس،مالیاتی ادارے  تین روز بعد دوبارہ کھل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد آج ( پیر) کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ 12 ربیع الاول کی مناسبت سے 29ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے مجموعی طور پر تین روز بند رہے ۔ بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کی تعطیلات کے بعد 2اکتوبر بروز پیر کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

مالیاتی ادارے

مزید :

صفحہ آخر -