کوئٹہ میں زیرعلاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال
کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 12ہوگئی ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس کے 4 مریض فاطمہ جناح ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
کانگو مریض