بجلی چوروں کےخلاف شکنجہ سخت،5ہزار سے زائد صارفین کو38کروڑ 87لاکھ جرمانہ

  بجلی چوروں کےخلاف شکنجہ سخت،5ہزار سے زائد صارفین کو38کروڑ 87لاکھ جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(سٹاف رپو رٹر)وزےر اعظم پاکستان کی ہداےت پر جنوبی پنجاب مےں بجلی چوروں کے خلاف جاری آپرےشن مےں 5ہزار558افراد شکنجے مےں آئے ۔38 کروڑ87لاکھ روپے جرمانہ عائدکےاگےا جبکہ 13کروڑ57لاکھ روپے وصول کئے گئے۔5 ہزار 355 بجلی چوروں کےخلاف مقدمات درج کروائے گئے جبکہ4ہزار46بجلی چوروں کو گرفتارکےاگےا ۔7تا30ستمبر 2023(بقیہ نمبر33صفحہ6پر )

ءکے دوران ملتان سرکل کی ٹےموں نے767بجلی چوروں کو7کروڑ39لاکھ روپے جرمانہ عائد کےا اور2کروڑ69لاکھ روپے جرمانہ وصول کےا۔ 751مقدمات درج کرواکر 643صارفےن گرفتارہوئے