فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست ؛ لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی 

فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست ؛ لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ ...
فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست ؛ لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر آئی جی پنجاب سے 6اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست فرخ حبیب کے بھائی کی طرف سے دائر کی گئی ہے ،عدالت نے آئی جی پنجاب سے 6اکتوبر کو رپورٹ طلب کرلی ۔