ناران بابو سر ٹاپ اور وادی کاغان میں موسم سرد ہوگیا، سیاحوں کی آمد شروع 

Oct 02, 2023

 پشاور (این این آئی)ناران بابو سر ٹاپ اور وادی کاغان کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم سرد ہوگیا ساتھ درجہ حرارت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ٹھنڈی ہواو_¿ں کے باعث بابو سر ٹاپ کا درجہ حرارت 3 ڈگری (بقیہ نمبر34صفحہ6پر )

سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، بالاکوٹ کا موسم بھی خوشگوار ہوگیا ۔موسم سرما کی آمد ہوتے ہی ملک بھر سے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بالاکوٹ اور مانسہر میں بھی موسم سرد ہوگیا ہے۔

ناران موسم

مزیدخبریں