چین کی معاشی کامیابی ترقی پزیر ممالک کیلئے مثال ہے، نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ (این این آئی)نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ چین کی معاشی کامیابی ترقی پزیر ممالک کے لیے مثال ہے۔چین کے قومی دن پر نگراں وزیرِ اعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نے اپنے پیغام میں کہاکہ سی پیک کے تحت جاری منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔
مردان ڈومکی