اسرائیل پر حملے کے بعد کی گئی ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی پوسٹ وائرل ہوگئی

Oct 02, 2024 | 12:33 AM

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹویٹ کردی۔

اسرائیل پر حملے کے بعد سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ٹویٹ کی جو کہ وائرل ہوگئی۔ خامنہ ای کے آفیشل اکاؤنٹ سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنی میزائلوں کی تصویر پوسٹ کی گئی اور اس پر ’نصر منَ اللہ و فتح قريب‘ درج ہے۔

اس ٹویٹ کو چند منٹ میں سیکڑوں بار ری ٹویٹ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیا تھا۔

مزیدخبریں