1کلو سے زائد چرس برآمد  ملزم گرفتار، مقدمہ د رج 

      1کلو سے زائد چرس برآمد  ملزم گرفتار، مقدمہ د رج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)راوی روڈ پولیس نے ریکارڈ یافتہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے چرس برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق راوی روڈ پولیس نے خفیہ اطلاع پر مارکیٹ بازاروں کے گردونواح میں چل پھر کر منشیات فروشی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ہزاروں مالیت کی 1360 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ 

مزید :

علاقائی -