نازیبا ویڈیوز بنا کر لڑکی کو  بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

   نازیبا ویڈیوز بنا کر لڑکی کو  بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا دودھ فروش گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کالر نے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں رابطہ کیا اور بتایا کہ ان کے گھر دودھ دینے والے گوالے نے بیٹی کا رشتہ مانگا تھا۔رشتے سے انکار پر دودھ میں نشہ آور ادویات ملا کر ان کی پوری فیملی کو بیہوش کیا اور بے ہوشی میں بیٹی کی نازبیاہ ویڈیو بنا لی  ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کو فوری موقع پر روانہ کیا۔ جھنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا پولیس نے ملزم کے موبائل سے تمام ڈیٹا کو ڈلیٹ کروا کر موبائل اپنی تحویل میں لے لیا۔

مزید :

علاقائی -