شجاع آباد کا رہائشی ہنی ٹریپ کا شکار، ورثاء سے 15لاکھ روپے طلب، پولیس متحرک
ملتان(وقائع نگار)شجاع آباد کا رہائشی ہنی ٹریپ کا شکار ہوگیا ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا بازیابی کیلئے 15کا لاکھ کا مطالبہ کردیا۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پل کھارا کا رہائشی ریاض عرف سوہنرو ہنی ٹریپ کا شکار بن کر لیاقت پور کشمور پہنچ گیا جس کی ویڈیو اہلخانہ کو(بقیہ نمبر85صفحہ6پر)
موصول ہوئی جس میں ڈاکووں نے بازیابی کیلئے تاوان 15لاکھ کا مطالبہ کردیا واقع کی اطلاع پر تھانہ صدر شجاع آباد پولیس نے بھی کارروائی شروع کردی جو تاحال بازیاب نہ