تاوان کی عدم ادائیگی، صادق آباد کا رہائشی کچہ میں قتل

      تاوان کی عدم ادائیگی، صادق آباد کا رہائشی کچہ میں قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صادق آباد(تحصیل رپورٹر)تاوان کی عدم ادائیگی پر ڈاکوؤں نے صادق آباد کے رہائشی طاہرمحمود کو قتل کردیا جبکہ صادق آباد کے دوسرے 2 نوجوان اغوا ہونے والوں کی جان کو خطرہ کچے کے ڈاکوں نے تاوان کی ادایگی کیلے چند گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا تفصیلات اور باخبر ذراع کے مطابق کچے کا علاقہ اغوا براے تاوان کی انڈسٹری بن گیا شہری عدم تحفظ کا شکار سندھ پنجاب کی صوبای حکومتوں کیلے کچے کے اغوا کار ڈاکو چیلنج بن گیصادق آباد کے رہاشی طاہر محمود کا سندھ کے علاقہ کچہ میں ڈاکوں کے ہاتھوں قتل کے بعد دوسرے اغوا ہونے والے 2 نوجوانوں کی (بقیہ نمبر87صفحہ6پر)

جان کو خطرہ سندھ حدود کے علاقہ کچہ کے ڈاکوں نے تاوان کی ادایگی کیلے چند گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا دوسری جانب اہم سیاسی سرکردہ شخصیات نے مغوی دو نوجوانوں کی رہای کیلے کوششیں تیز