ملتان چیمبر آف کامرس میں سالانہ عشائیہ تقریب، نومنتخب عہدیداروں ممبران ویمن ونگ کی بھرپورشرکت اقتصادی صورتحال پر تبادلہ خیال
ملتان (نیوزرپورٹر) ایوان تجارت و صنعت ملتان کی جانب سے سالانہ عشائیہ کی تقریب نومنتخب عہدیداران سمیت ممبران وومن ونگ کی نے بھرپور شرکت کی۔اس سلسلہ (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)
میں ایوان تجارت و صنعت ملتان کے سبزہ زار میں سبکدوش صدر میاں راشد اقبال کی جانب سے ارکان ایوان کے اعزاز میں سالانہ عشائیہ تقریب منعقد ہو ئی تقریب میں نومنتخب صدر میاں بختاور تنویر شیخ،سینیئر نائب صدر خواجہ محسن مسعود نائب صدر اظہر جاوید بلوچ،میزبان میاں راشد اقبال،شیخ محمد عاصم سعید،میاں تنویر احمد شیخ،خواجہ محمد یوسف،میاں فرید مغیث شیخ،چیف منیجر اسٹیٹ بنک آف پاکستان ملتان جاوید اقبال مارتھ،میاں انیس اے شیخ،عزیز احمد شیخ،ادریس احمد شیخ،مسز رومانہ تنویر شیخ،ارم اقبال،حنا چغتائی،ملک اسرار اعوان،خواجہ الیاس،خواجہ صلاح الدین،خواجہ محمد یونس،چوہدری اعظم،زاہد گردیزی،خواجہ محمد فاضل،خواجہ محمد حسین،شیخ فیصل سعید،عمیر سعید،میاں فضل الہی شیخ،چوہدری ذوالفقار،شکیل ارائیں،سلیم ناصر،خواجہ ارشد،جمشید نقوی،سید ثاقب علی،شیخ فہیم ستار،ظفر اقبال صدیقی،شیخ محبوب الہی،محمد وسیم شیخ،خواجہ سہیل طفیل،نوید اقبال چغتائی،محمد شفیق،میاں عالمگیر جمیل خان،شعیب صدیقی،خواجہ ریاض،اورنگزیب عالمگیر،حاجی ساجد،علی امجد شیخ،ریحان ارشد شیخ سمیت ایوان کے ارکان سابق صدور اور دیگر تاجروں صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر شرکا نے ملکی معاشی اقتصادی صورتحال پر باہمی تبادلہ خیال کیا جبکہ ایوان کی جانب سے سابق کابینہ کی دا سالہ کارکردگی کی وڈیو رپورٹ بھی اس دوران آن ائیر رہی اور شرکا تقریب نے دو سالہ کاکردگی پر عہدیداران کو خراج تحسین پیش کیا۔