چیف جسٹس کی سربراہی میں ججز تقرری کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

چیف جسٹس کی سربراہی میں ججز تقرری کمیشن کا اجلاس آج ہو گا
چیف جسٹس کی سربراہی میں ججز تقرری کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں ججز تقرری کمیشن کااجلاس آج ہو گا جس میں جسٹس مشیرعالم کی سپریم کورٹ میں تقرر ی اور جسٹس مقبول باقر کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر کرنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں لاہورہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججزمستقل کئے جانے اورسپریم کورٹ میں ججز کی خالی آسامیوں پرتقرریوں غور کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد