نیشنل عوامی پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک التواءجمع کرا دی

نیشنل عوامی پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک ...
نیشنل عوامی پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے کے خلاف تحریک التواءجمع کرا دی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل عوامی پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف سینٹ میں تحریک التواءجمع کرا دی ہے۔ اے این پی کی جانب سے سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک التواءمیں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھے گی جو عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔ تحریک التواءپر اے این پی کے تمام سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔

مزید : اسلام آباد