امریکی حملے کیخلاف شام میں عوام کی انسانی ڈھال بنانے کی مہم شروع

امریکی حملے کیخلاف شام میں عوام کی انسانی ڈھال بنانے کی مہم شروع
امریکی حملے کیخلاف شام میں عوام کی انسانی ڈھال بنانے کی مہم شروع

  

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) ممکنہ امریکی حملے کے خلاف شام کے عوام نے انسانی ڈھال بنانے کی مہم شروع کردی۔شام میں شہری حقوق کی تنظیموں نے شام میں ممکنہ فوجی حملے کے اہداف پر ڈھال بنانے کی مہم کا آغاز کردیاہے جس کا نام ”اوور آور باڈیز“ رکھا گیا ہے۔ شامی عوام کی بڑی تعداد دارالحکومت دمشق کے ایک اہم یادگاری مقام ماﺅنٹ قشین میں جمع ہوگئے۔ مہم کا مقصد اہم جگہوں کی حفاظت کرنا ہے۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں